ایس ایچ اوتھانہ میراں پورکو شوکازنوٹس جاری
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
میلسی خالد اسحق نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پرایس ایچ او تهانہ میراں پور کو شو کاز نوٹس جاریکرتے ہوئے اسے 27جنوری کے روز عدالت میں اصالتا طلب کرلیاعدالت میں ایک مقدمہ
نذیرمحمد بنام سرکارزیرسماعت ہے عدالت نے ایس ایچ اوتھانہ میراں پورسے ایک مقدمہ
کا ریکارڈ طلب کیالیکن ایس ایچ او نے مقررہ پیشی پرریکارڈ پیش نہیں کیاعدالت نے
ایس ایچ اوکو شوکانوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت طلب کرلیا
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
0 comments:
Post a Comment