Our social:

Monday, January 25, 2016

انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ریلی نکالی گئی

انجمن طلباء اسلام ملتان ڈویژن کے جنرل سیکریٹری چوہدری حامد عباس خلجی ، سٹی ناظم میلسی راؤ عابد علی اور دیگر عہدے داروں کی باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والی دہشت گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے طلباء سے اپنے خطاب میں کہا کہدہشت گردی آخری سانس لے رہی ہے ہم جنرل رحیل شریف ساتھ کھڑے ہیں پوری قوم راحیل شریف کے ساتھ ہے سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے انجمن طلباء اسلام پاکستان کا ہر نوجوان ان دہشت گردوں کے خلاف کھڑا ہو جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کون سا دین یا مذہب ایسا ہے جو بے گنالوگوں کی جان لینے اور بچوں پر حملہ کرنےکا سبق دیتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ بزدل لوگ ہیں قوم کو انکا مقابلہ کرنا ہوگا اندر اور باہر کے لوگوں پر اپنی نظر رکھنا ہوگی اور ان بزدل دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہئے اس کے بعد انجمن طلبہ اسلام میلسی راؤ عابد علی کی قیاد میں شہداء کو خیراج تحسین پیش کرنے کیلئے پر امن ریلی بھی نکالی گئی جس کے شہداء کی درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی گئی 


(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment