نادرا آفس میں ٹاؤٹ مافیا کا راج ، عام سائل پریشان
میلسی کے
رہائشی سماجی کارکن اختر علی ،حیدر خان ، محمد الطاف اور عمران بلوچ نے میلسی نیوز
)سے با ت کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا آفس
میلسی کے انچارج مولوی اجمل کی نا اہلی اور بد اخلاقی کی وجہ سے میلسی نادرا آفس
مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے روزانہ سینکڑو ں سائل شدید سردی میں لائنیں لگا کر ذلیل و
خوار ہو رہے ہیں اور دوسری جانب دفتر کے باہر موجود فوٹو سٹیٹ ، اشٹام فروش اور
دیگر پرائیویٹ افراد دفتر کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں جو آنے والے سائلوں کا مک مکا کر
کے انہں دفتر کے اندر بھیجوادیتے ہیں جبکہ عام سائل لائینوں میں پریشان ہو کر منہ
تکتے رہتے ہیں ۔ سماجی کارکنوں اختر علی ،حیدر خان ، محمد الطاف اور عمران بلوچ نے
وزیر داخلہ سے نادرا آفس انچارج کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
0 comments:
Post a Comment