دوست کو چند مجبوریاں ظاہر کرکے ہزاروں روپے کی رقم سے محروم کردیا
بستی بھنجر خانپور کے رہائشی محمدمنیر نے جسٹس
آف پیس میلسی کی عدالت میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے قرار دیا کہ اس کے محلہ حافظ آباد
کے ملک فاروق سے دوستانہ تعلقات اور اعتماد کا رشتہ قائم ہے ملک فاروق نے مجھ سے
چندمجبوریاں ظاہرکرکے 30ہزار روپے کی رقم وصول کی اور رقم کے بدلے مجھے ایک قطعہ
چیک دیا طلب وتقاضا کے باوجود اس نے رقم ادا نہ کی اور چیک بھی کیش نہ ہوا اس طرح
اس نے ارتکاب جرم کیا ہے
عدالت نے پولیس تھانہ سٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment