علاقہ مجسٹریٹ میلسی نے گرفتار بھٹہ مالک کی ہتھکڑیاں کھلواتے ہوئے مقدمہ ڈسچارج کر دیا
اسسٹنٹ کمشنر میلسی سید شفقت رضا
بخاری کی مدعیت میں درج مقدمہ نمبر 26/16تھانہ صدر میلسی میں گرفتار ملزم بھٹہ
مالک جمال خان کو پولیس نے گذشتہ روز علاقہ مجسٹریٹ سردار نوید احمد کی عدالت میں
پیش کیا اور ریمانڈ کی استدعا کی تا ہم عدالت نے چائلڈ لیبر کا شکار صباء مائی
دختر ربنواز کو عدالت میں پیش نہ کرنے اور متاثرہ کا بیان قلمبند نہ کرنے پر بھٹہ
مالک جمال خان کی فوری طور پر ہتھکڑی کھولنے کا حکم دیا اور مقدمہ سے اسے ڈسچارج
کر دیا
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment