میلسی میں سات لاکھ روپے ریکوری کے ساتھ 14 دوکانیں سیل
میلسی کی جناح
مارکیٹ میں تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری محمد
ندیم نےکاروائی کی ہے جس وجہ سے سات
لاکھ روپے کی ریکری جمع ہوئی ہے اور ریکوری
نہ جمع کروانے والوں کی 14 دوکانیں سیل
کردی گئی ہیں تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری محمد ندیم نے (میلسی نیوز ) سے بات کرتے
ہوئے بتایا کہ جناح مارکیٹ میلسی میں تحصیل میونسپل کمیٹی کی 55 دوکانیں موجود ہیں جن کی ریکوری سال 2015.16 کی بقایا تھی آج ہم نےکاروا ئی کرتے ہوۓ سات لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے اور 14
دوکانداروں نے ریکوری جمع نہیں کروائی ہے جس کے باعث 14 دوکانوں کو سیل کردیا گیا ہے
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment