Our social:

Thursday, March 31, 2016

میلسی: بیوی نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ شوہرکاگلادباکرقتل کردیا

 بیوی نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ شوہرکاگلادباکراسے ہلاکردیااسے خود کشی کارنگ دینے کیلئے اس کی نعش چھت سے لٹکادی ۔بستی شاہ ستارکی شمیم بی بی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے الزام لگایااس کی بہورقیہ نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اپنے شوہررمضان کاگلادباکراسے موت کے گھاٹ اتاردیااوراس قتل کو خودکشی کارنگ دینے کیلئے اسکی نعش چھت سے کٹکادی مجھے انصاف فراہم کیاجائے عدالت نے پولیس تھانہ میرانپورسے حقائق بارے رپورٹ طلب کرلی۔

0 comments:

Post a Comment