Our social:

Thursday, March 31, 2016

میلسی: تین نامعلوم مسلح افراد نے 14 سالہ لڑکی کواغواکرلیا

تین نامعلوم مسلح افراد نے یتیم بچی کواغواکرلیا۔تفصیل کے مطابق بستی حسن شاہ کی رہائشی شیرمحمد کی بیوہ زرینہ بی بی کے 14سالہ بیٹی (س) سوداسلف لینے گئی اس دوران تین نامعلوم افراد نے اسے اغواکرلیازرینہ بی بی کی پٹیشن پرعدالت نے پولیس تھانہ کرم پورسے رپورٹ طلب کرلی

0 comments:

Post a Comment