Our social:

Thursday, March 31, 2016

میلسی: موسم کے کروٹ لیتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

 میلسی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری عاجز آگئے موسم کے کروٹ لیتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیاشہری میپکوکے خلاف سراپااحتجاج اورپسینے سے شرا بور ہوگئے بجلی کے تعطل سے کاروبارزندگی مفلوج ہوگیاصنعتی ادارے بھی بری طرح متاثرہوئے اوران کی پروڈکیشن کم ہوگئی مزدورطبقہ بے روز گارہونے لگااوران کے چولہے ٹھنڈے ہوئے اورپینے کے پانی کابھی بحران پیداہوگیاشہریوں نے اصلاح واحوال کامطالبہ
کیاہے ۔

0 comments:

Post a Comment