Our social:

Thursday, March 31, 2016

میلسی: تھانہ صدر میں چور آگیا ؟

ایس یچ او تھانہ صدرمیلسی کے کمرے میں چوری کی نیت سے گھسنے والاچوررنگے ہاتھوں پکڑاگیا۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ صدرمیلسی چوہدری محمد اکرم نماز پڑھنے کیلئے گیااس دوران ایک چورشان علی اس کے کمرے میں چوری کی نیت سے داخل ہوگیاجسے موقع پرگرفتارکرلیاگیاپولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہد رج کرلیا۔

0 comments:

Post a Comment