میلسی: قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی بیوی اور اسکے آشنا کو بھی گرفتار کیا جائے
میرے
بیٹے کوقتل کرنے کی سازش میں بہوسمیت اسکاساتھی بھی شامل ہے کوٹلی جنید کے رہائشی احمد
بخش اپنی دائرکردہ پٹیشن میں الزام لگایاکہ میری بہونادیہ اورخالد نے میرے بیٹے طاہرکو
اپنے راستے کی دیوارسمجھتے ہوئے اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایااوردونوں نے وعدہ کیاکہ
طاہرکے قتل کے بعدوہ آپس میں شادی کرلیں خالد نے میری بہونادیہ کا کالاپتھرلاکردیاجس
نے شربت میں ملاکرطاہرکو پلادیاجس کے نتیجے میں وہ فوت ہوگیاپولیس کو حکم دیاجائے کہ
وہ ایف آئی یارمیں خالد کا نام بھی شامل کرئے عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ۔
0 comments:
Post a Comment