Our social:

Wednesday, March 30, 2016

میلسی: موضع خانپور کے ویران احاطہ میں مسخ شدہ بوری بند نعش برآمد

موضع خانپور کے ویران احاطہ میں مسخ شدہ بوری بند نعش برآمد ۔بتایا جاتا ہے کہ میلسی کے نواحی موضع خانپور کے ایک ویران احاطہ سے مسخ شدہ بوری بند نعش کا انکشاف ہوا لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی پولیس تھانہ صدر میلسی نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی پہنچا دی ۔

0 comments:

Post a Comment