Our social:

Saturday, February 20, 2016

میلسی : ٹوکہ مشین کی زدمیں آکرایک خاتون کاہاتھ کٹ گیا

ٹوکہ مشین کی زدمیں آکرایک خاتون کاہاتھ  کٹ گیا۔تفصیل کے مطابق بستی قصایاں والی کی رہائشی اقبال مائی ٹوکہ مشین پرگھاس کاٹ رہی تھی اس کاہاتھ اچانک ٹوکہ مشین کی زدمیں آکر گیاروکٹرل ہیلتھ سنٹرجلہ جیم میں اس کا ہاتھ چوڑ دیاگیا۔

0 comments:

Post a Comment