پسندی کی شادی کرنے والی خاتون کا باپ اوربھائی دشمن بن گئے
پسندی کی شادی کرنے والی خاتون کا باپ اوربھائی
دشمن بن گئے ۔تفصیل کے مطابق نواحی بستی کی رہائشی سونیابی بی نے 23جنوری کو اشرف
سے پسندی کی شادی کی جس کااس کے والد علی احمد اوربھائیوں بابراورذاکرکو اس شادی
کا رنج ہوااوروہ اس کی جان کی دشمن ہوگئے ان کی
ازواجی زندگی میں خلل ڈال کرانہیں
ہراساں کرناشروع کردیاعدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment