Our social:

Saturday, February 27, 2016

میلسی: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، عدالت نے تھانہ ٹبہ سلطانپور سے رپورٹ طلب کرلی

 میلسی میں خاتون کو اغواکرنے کی کوشش ناکام ۔تفصیل کے مطابق بستی ساندھ کی (ک) اپنے گھرموجود تھی کہ اس دوران سعید اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ اس کے گھرداخل ہوگیااوراسے اغواکرنے کی کوشش کی خاتون نے جرات کرکے اپنے اغواکی کوشش ناکام بنادی عدالت نے ٹبہ سلطانپورسے رپورٹطلب کرلی ۔

0 comments:

Post a Comment