میلسی: اسلحہ کے زورپرزبردستی لڑکی کوبے آبروکردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
فائل فوٹو |
دامادنے اپنی خوش دامن کو اسلحہ کے زورپرزبردستی بے
آبروکردیاتفصیل کے مطابق بستی نعمت علی کی رہائشی (ف) کے گھراس کاداماد
منظورآیااوررات کے وقت ایک کمرے میںسوگیاتقریبارات 3بجے اپنی خوش دامن کے بسترے
میں گھسنے کی کوشش کی منع کرنے پرمنظورنے پستول نکال لیااورجان سے ماردینے کی
دھمکی دیکراسکے کپڑے اتارلئے اوراسے زبردستی بے آبروکردیاپولیس تھانہ صدرمیلسی نے
مقدمہ درج کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment