نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی بھی اورنج لائن منصوبے کی زد میں آگئی
لاہور(نیوز ویب) نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی
یعنی سکیم موڑ چوک میں موجود ان کا سرگم سٹوڈیو بھی اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی زد
میں آگیا۔ قومی اخبار کے مطابق نصرت فتح علی خان اسی سٹوڈیو میں اپنی غزلوں کو
حتمی طورپر دیکھتے تھے لیکن اس کو منہدم کرنے کے لیے بلڈوزرز منگوالیے گئے ہیں۔
بتایاگیاہے کہ اس جائیداد کے موجود ہ مالک رضاشاہ کو بیس لاکھ روپے کی پیشکش کی
گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سرگم سٹوڈیو کی طرف سے ٹرین منصوبے کے لیے نغمہ ریکارڈ کرنے کیلئے اپنی خدمات کی فراہمی کی پیشکش کی گئی
تھی لیکن انتظامیہ نے اسے ہی ختم کرنے کی ٹھان لی جبکہ رضاشاہ تاحال جگہ کا قبضہ
چھوڑنے پر تیار نہیں۔رضاشاہ نے قومی اخبار کو بتایاکہ انہوں نے ذاتی طورپراسی جگہ
پر نصرت فتح علی خان کو ’علی داملنگ اور جوگی دے نال ‘ جیسی قوالیاں پروڈیوس کرتے
دیکھاہے
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment