Our social:

Monday, February 8, 2016

میلسی شہر اور گرد نواح کے علاقوں میں صمد بونڈ کا نشہ عام ، پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے عوامی و سماجی حلقے

میلسی میں کئی شہری اور خانہ بدوش اور ان کے بچے صمد بونڈ نشے کے عادی ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ کئی غریب شہری اور خانہ بدوش اور ان کے بچے صمد بونڈ اور ان کے بچوں نے سستا نشہ ایجاد کر لیا وہ صمد بونڈ خرید کر اس کی کاغذ کے ذریعے خود ساختہ سگریٹ بناتے ہیں بازاروں اور گلیوں میں کش پر کش لگاتے نظر آتے ہیں جو ایک خطر ناک نشہ ہے اس نشہ سے انسانی جان کے ضیاء کا اندیشہ ہے کئی نشہ باز گلیوں میں لیئے نظر آتے ہیں حد تو یہ ہے کہ یہ نشہ بازاس قدر دلیر ہو گئے ہیں تھانہ سٹی میلسی کے سامنے ایک نشہ باز سڑک پر لیٹا ہوا تھا پولیس نے بھی اسے نظر انداز کر دیا عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے ان نشہ بازوں کی اصلاح کر ا کر انہیں با عزت شہری بنایا جائے۔

(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment