Our social:

Tuesday, March 1, 2016

میلسی: گرفتاری کے وارنٹ جاری

 علاقہ مجسٹریٹ میلسی نے شہادت قلمبند کروانے کیلئے عدالت میں پیش نہ ہونے والے گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عدالت میں ایک مقدمہ بعنوان سرکاربنام عطاء محمد زیرسماعت ہے اس مقدمہ گواہان عمر۔ناصراقبال ۔پہلوان ۔لطیف ۔حسین اورریاض شہادت قلمبند کروانے کیلئے عدالت پیش نہیں ہوئے عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

0 comments:

Post a Comment