سرکاری سکولوں کو فاؤنڈیشن کے حوالے کرنا احسن اقدام ہے ، سید اظہر شاہ بخاری
پرائیویٹ سکول
ایسوسی ایشن ضلع وہاڑی کے چیف کوارڈینیٹر سید اظہر شاہ بخاری نے ( میلسی نیوز ) سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو فاؤنڈیشن کے کے
حوالے کرنا ایک احسن اقدام ہے سرکاری
سکولوں کی نصبت فاؤنڈیشن کے سکولوں میں بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نسابی
سرگرمیاں ، سائنس ، کھیل اور گیمز کی تربیت دی جاتی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری
سکول میں پانچویں جماعت کے طالب علم کے
مقابلے میں فاؤنڈیشن سکول میں پڑھنے والے
پانچویں کلاس کے طالب علم 30فیصد زیادہ قابل ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ فاؤنڈیشن کے
سکولوں کی چیکنگ کا طریقہ کار بھی بہت سخت ہے اگرفاؤنڈیشن کے سکولوں کا رزلٹ 100 فیصد نہ ہو تو سکول کو 5فیصد جرمانہ
کردیا جاتاہے سکول میں صفائی ، پانی کا
انتظام ، باتھ روم درست نہ ہو تو بھی فائن کیا جاتا ہے جس وجہ سے تمام فاؤنڈیشن کے
سکولوں کو مین ٹین رکھا جاتا ہے انہوں نے
کہا کہ اگر ہم سرکاری اور فاؤنڈینش سکولوں کی سکولیشن کر کے ریشو نکالیں تو 1400
سو روپے فی بچے پر گورنمنٹ سرکاری سکولوں میں خرچ کر رہی ہے اور فاؤنڈیشن کے
سکولوں میں اب صرف 550 روپے فی بچے کے حساب سے گورنمنٹ کا خرچہ ہو رہا ہے اور
پڑھائی فاؤنڈیشن کے سکولوں کی اچھی ہے 100 رزلٹ مل رہے ہیں سرکاری سکولوں میں
ٹیچرز بچوں کو پڑھاتے تو پرائیویٹ سکول ہمیشہ کیلئے بند ہو جاتے لیکن
پرائیویٹ اور
فاؤنڈیشن کے سکولوں میں دن با دن اضافہ ہو
رہا ہے جس میں فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سکولوں کی بہت اچھی کارکردگی جا رہی ہے
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
good
ReplyDelete