تھانہ مترو کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک
میلسی: تھانہ مترو کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک
میلسی تھانہ مترو کی حدود میں پولیس مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیااور دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
جبکہ ہالک ہونے والے ڈاکو کی شاہدہ عرف موچی کے نام سے شناخت ہوئی ہے ہلاک ہونے والے ڈاکو سے ایک کلاشنکوف بر آمد ہوئی ہے
ملزم20 مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جس میں ڈکیتی ، راہزنی اور قتل کے مقدمات شامل ہیں
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا ہے
Good work dear
ReplyDeleteWelcome Dear
ReplyDeleteWelcome Dear
ReplyDelete