Our social:

Tuesday, September 6, 2016

میلسی : ناقص اشیاءخوردنی فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

میلسی : ناقص اشیاءخوردنی فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

www.mailsinews.com

 ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر احمد فرازنے ارائیں واہن کے امین کی دکان پر چھاپہ مارا گھی ، آٹا ، اور ہلدی کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری بھجوائے جو مضر صحت ثابت ہوئے پولیس تھانہ صدر میلسی نے مقدمہ درج کر لیا

1 comment: