Our social:

Saturday, March 5, 2016

میلسی: وارداتوں کو فوری ٹریس کرنے اور سنگین نوعیت کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اینٹی ڈکیٹی سیل قائم کر دیا گیا

ڈی ایس پی میلسی چوہدری شبیر احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ وارداتوں کو فوری ٹریس کرنے اور سنگین نوعیت کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اینٹی ڈکیٹی سیل قائم کر دیا گیا ہے جس میں ڈی پی او وہاڑی صادق علی ڈوگر نے ماہر افسران کا تقرر کیا ہے جو کسی بھی ڈکیتی کا نہ صرف ہنگامی بنیادوں پر سراغ لگائیں گے بلکہ ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایسے مقدمات کی تفتیش بھی وہ خود کریں گے اس اقدام سے امن و امان مزید بہتر ہوگا ۔

0 comments:

Post a Comment