Our social:

Saturday, March 5, 2016

میلسی: کمسن بچی کو اغواکرلیا،پولیس نے ابھی تک مقدمہ ہی درج نہ کیا

فائل فوٹو
چک نمبر126کی رہائشی بکھاں مائی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے  موقف اختیارکیاکہ اس کی 14سالہ بیٹی (م) گھرسوئی ہوئی تھی کہ رمضان شیمریز ۔شاہد وغیرہ میرے گھرداخل ہوگئے اور(م) کو زبردستی اغواکرلیاعدالت نے پولیس تھانہ متروسے رپورٹ طلب کرلی۔

0 comments:

Post a Comment