میلسی: ماں اور بیٹی پر تشدد، کانوں سے بالیاں تک نوچ لیں
فائل فوٹو |
دعوی کے تنازع پرچارافراد ایک گھر داخل ہوگئے ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناکرکانوں سے بالیاں نوچ لیں تالے
توڑ کرنقدی اورزیورات لے اڑے ۔تفصیل کے مطابق
بستی اسلام آبادکے رہائشی اللہ دتہ کی بیٹی آمنہ بی بینے غلام یٰسین وغیرہ کے
خلا ف عدالت میں دعویٰ دائرکیاجس کا نہیں رنج ہواوقوعہ کے روز غلام یٰسین ۔اللہڈیوایہ اورقیصروغیرہ آتش اسلحہ ہوکراس کے گھرداخل ہوگئے آمنہ بی بی کو بیمانہ تشدد
کا نشانہ بناکراسےنیم برہنہ کردیاجب اس کی والدہ منظورمائی بیٹی کو چھڑوانےآئی
توحملہ آوروں نے اسے بھی مارمارکرادھ مواکردیاآمنہ بی بی کے کانوں سے طلائی بالیاں
نوچ لیں تالے توڑ کرلوٹ مارکرکے ان کے گھرسے طلائی اورنقدی زیورات اور10ہزارروپے کی
رقم چوری کرلیااور فرارہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ میراں پورسے رپورٹ طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment