Our social:

Friday, March 4, 2016

میلسی: لاکھوں روپے مالیت کی امانت میں رکھی گئی گندم ہضم

خائن نے لاکھوں روپے مالیت کی گندم ہضم کرلی ۔لال سگو کے رہائشی انورنے سجاد ۔بلال وغیرہ کے پا س

 13لاکھ روپے مالیت کی ایک ہزارمن گندم امانت میں رکھی جن کی نیت میں فتورآگیاانہوں نے گندم خرد برد 

کرلی عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔



0 comments:

Post a Comment