میلسی: ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
زیراہتمام مرکزی عیدگاہ سے نماز
جمعہ کے بعد ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ مرکزی ریلوے پھاٹک پر اختتام
پذیر
ہوئی احتجاجی ریلی سے مفتی یعقوب خان سعیدی۔مفتی ربنواز سعیدی۔مہرعبدالغفار۔چوہدری
الطاف ۔ملک
حبیب احمد سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے عاشق رسول ممتاز قادری
کوپھانسی کی سزا دیئے جانے
پرشدیداحتجاج کرتے ہوئے شہید ممتاز قادری کو خراج عقیدت
پیش کیا ۔
0 comments:
Post a Comment