Our social:

Monday, February 1, 2016

تھانہ سٹی میلسی کے ایس ایچ او نے رشوت لیکر اغواء کیس کےنامزد ملزم کوچھوڑدیا،آر پی اوملتان نے ایس ایچ او کوملزم سمیت طلب کرلیا


پولیس نے اغواءکیس میں رشوت لے کر نامزد ملزم چھوڑ دیا متاثرہ خاندان آرپی او آفس پہنچ گیا ،تفتیشی کو ملزم سمت آج طلب کرلیا تفصیل کے مطابق محلہ ہری پورہ کے رہائشی اورنگزیب نے صحافیوں کو بتا یا کہ میرے والد کرامت علی کو 4ماہ قبل اغواءکیا گیاتھا جس کا مقدمہ نمبر546/15 تھانہ سٹی میلسی میں درج کرایا مقدمہ میں نامزد ملزم مشتاق عرف ٹیٹوکو ہم نے بڑی مشکل سے گرفتار کرایا پولیس نے اس کی گرفتاری ڈال کر مغوی برآمد کرنے کی بجائے اسے 2ماہ تک وی آئی پی مہمان بنائے رکھا اور بھاری رشوت لے کر گذشت روز اسے چھوڑ دیا گیا حالانکہ ملزم پہلے بھی کئی سنگین وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے اس نہ انصافی پر متاثرہ خاندان نے آر پی او ملتان کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا آرپی او نے تھانہ سٹی کے ایس ایچ او چوہدری رشید،تفتیشی سب انسپکٹر شہزاد احمد کو آج 2فروری کو ملزم سمیت پیش ہونے کا حکم دیا ہے اور نگرزیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینا کا مطالبہ کیا ہے


(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment