Our social:

Monday, February 1, 2016

ٹی ایم اے کے عملہ کی نا اہلی

ایک سال قبل 25لاکھ روپے سے بنے والی سیورئج لائن ناقص مٹیریل کی وجہ سے تباہ ،گٹرابل پڑے ،تین ایکٹر پر مشتمل گندے پانی کا جوہڑ بن گیا ،ڈینگی مچھر اور وبائی امراض پھونٹے کا خطرہ ،گندہ پانی مسجد ،مدرسہ اور واپڈاکے گریڈاسٹیشن میں داخل ،عمارتیں تباہ ہونے کا خطرہ ،امام مسجد کا مدرسہ کے بچوں کے ہمراہ ٹی ایم او کے خلاف احتجاج تفصیل کے مطابق ایک سال قبل 25لاکھ روپے سے مہر کاٹن فیکڑی سے پنجاب کالج تک مین سیورئج لائن ڈالی گئی تھی مگر ٹھیکیدار اور ٹی ایم او کی ملی بھگت سے ناقص مٹیریل کی انتہاءکردی گئی اس بل بھی پاس کردیا گیا چندہ ماہ بعد ہی سیورئج لائن جگہ جگہ سے لیک ہوگئی اور گندہ پانی باہر ابل پڑا جس سے تین ایکٹر پر مشتمل رقبہ پر گندے پانی کا جوہڑ بن گیا گندہ پانی مہر احمد نواز والی مسجد، مدرسہ اور واپڈا کے دفتر میں داخل ہوگیا جس سے ڈینگی مچھر اور وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے جس سے مسجد ومدرسہ اور واپڈا کے گریڈاسٹیشن کی عمارتیں بوری طرح تباہ ہورہی ہے اور جوہٹربھی دلدل بن چکا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی افسوس ناک واقع رونما ہوسکتا ہے گذشتہ روز امام مسجد قاری محمد لقمان نے مدرسہ کے بچوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ گندے پانی کی بدبواور مچھر سے محلہ والوں اور ہمارے مدرسہ کے بچوں پر جینا دوبھر ہوگیا سیم کی وجہ سے مسجداورمدرسہ کی عمارت گرنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے اس بارے متعدد بارے ٹی ایم او میلسی درخواستیں دی گئی مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا مجبورا حتجاج کیا گیا انہوں نے ڈی سی او وہاڑی سے نوٹس لینا کا مطالبہ کیا ہے

(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment