Our social:

Sunday, February 21, 2016

میلسی : اغواکیس کی پیشی سے واپسی آنے والے ماں بیٹے کو اغواکے مبینہ ملزم اوراس کے ساتھیوں نے لوٹ لیا

اغواکیش کی پیشی بھگت کرآنے والے ماں بیٹے کو اغواکے مبینہ ملزم اوراس کے ساتھیوں نے لوٹ لیا۔تفصیل کے مطابق ککری خوردکی نواز مائی نے عدالت میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیارکیاکہ اس کا بیٹارستم علی روز گارکے سلسلے میں لاہورگیاہواتھاعبدالمجیدکا ہمارے گھرآناجاتاتھااس دوران عبدالمجیدنے اس کی بہو(ح) سے ناجائز تعلقات استوارکرلئے ایک روز اسے اغواکرکے اس کا بچہ ضائع کردیایہ مقدمہ عدالت میں زیرسماعت ہے میں میرابیٹارستم علی پیشی بھگت کرگھرجارہے تھے کہ عبدالمجیداوراس کے ساتھیوں نے اسے اسلحہ کے روز پرروکااورہم سے 5ہزارروپے کی رقم چھین لی اوروہ رستم علی کو قتل کی دھکمیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔


0 comments:

Post a Comment