میلسی: ٹیوب ویل کے تنازع پرایک شخص شدید زخمی
ٹیوب ویل کے تنازع پرتین افراد چادراورچاردیورای کا
تقدس پامال کرتے ہوئے ایک زمیندارکو شدید زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق بستی نعمت علی
کے رہائشی ایک زمیندارچہانزیب اورسیف اللہ وغیرہ کے درمیان ٹیوب ویل کے پانی کے
سلسلے میں توتکارہوگئی وقوعہ کے روز اس کا توتکارکابدلہ لینے کیلئے سیف اللہ
دلاوراورحاکم چادراورچاردیوری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اسکے گھرداخل ہوگئے اورحملہ
کرکے جہانزیب کو زخمی کردیاپولیس تھانہ صدرمیلسی نے مقدمہ درج کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment