Our social:

Wednesday, March 2, 2016

میلسی: کالےپتھرکی فروخت پرپابند ی عائد کی جائے، سماجی کار کن

قلم قبیلہ کے چیئرمین عزیزنظامی نے کہاہے کہ کالاپتھرکی فروخت پرپابند ی عائد کی جائے چونکہ حالات سے دلبرداستہ اورجذباتی افراد کا لاپتھرکھاکراپنی قیمتی جانیں ضائع کرچکے ہیں   اس سے قبل متعدد لوگ گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکرہمیشہ کیلئے اپنے عزیزوں سے روٹھ گئے اوراب گندم میں رکھنے والی گولیاں مشکل سے ملتی ہیں آسانی سے دستیاب ہونے والاکالاپتھرکئی انسانوں کی جانیں لے چکاہے 

0 comments:

Post a Comment