Our social:

Wednesday, February 10, 2016

پسند کی شادی کرنے کی وجہ سے والد سمیت رشتے داروں نے پریشان کرنا شروع کردیا

پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو اس کے رشتہ داروں نے ہراساں کرنا شروع کر دیا رحیم یار خان کی رہائشی نازیہ ارشد نے شعیب سے پسند کی شادی کی اس شادی پر میرے والد ارشد علی اور دیگر رشتہ دار سیف اللہ ، عنصر وغیرہ نے ناراض تھے انہوں نے ہماری ازدواجی زندگی میں خلل ڈال کر ہمیں پریشان کرنا شروع کر دیا ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ۔

(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment