فلاح انسانیت فاؤنڈیشن میلسی کے زیر اہتمام 12فروری کو
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن میلسی کے زیر اہتمام
12فروری بروز جمعۃ المبارک کو ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بستی محمد شاہ تحصیل میلسی
میں لگایا جائیگا سرجن ڈاکٹر ابوذرسلیم ، ڈاکٹر محمد یوسف شہزاد ، ڈاکٹر عرفان
شکیل اور ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مریضوں کا مفت معائنہ اور فری ادویات دیں گے علاوہ
ازیں بلڈ گروپنگ ٹسٹ شوگر ٹسٹ اور الٹراساؤنڈ بھی فری کیئے جائینگے ۔
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment