میلسی میں ترقیاتی کاموں میں لاکھوں کے گھپلے,افسر کہتے ہیں آڈٹ ہوچکا ؟؟؟
یونین کونسل علی واہ کے سیکرٹری راؤ ضیاء الدین
نے الزام لگایا کہ جب میں نے یونین کونسل کا چارج سنبھالا تو اس وقت یونین کونسل
کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیاں پائی گئیں کمپیوٹر خراب حالت میں کیش بک ادھوری
حالت میں ملی اور چیک بک کے معاملات بھی درست نہیں تھے اس وقت سیکرٹریوں غلام رسول
، عطاء محمد اور عبد الرزاق نے سنگین بے ضابطگیاں کر کے یونین کونسل کے فنڈ ،
سیکورٹی کی رقم اکاؤنٹ اور دیگر ریکارڈ کو مبینہ طور پر نقصان پہنچایا 23لاکھ کے
ترقیاتی فنڈ کا بے دریغ استعمال کیا اور ان منصوبوں پر تین گنا زیادہ خرچ ظاہر کیا
گیا نکاح کے پرت اور دیگر ریکارڈ نا مکمل تھا ان سیکرٹریوں کے خلاف حسب ضابطہ
کاروائی کی جائے رابطہ کرنے پر غلام رسول سیکرٹری نے موقف دینے کیلئے اپنی مصروفیت
ظاہر کی ٹی ایم او چوہدری محمد ندیم نے بتایا کہ کوئی بے ضابطگی نہیں پائی جاتی
ٹھیکیداروں کی سیکورٹی سے عملہ کی تنخواہ ادا کی گئی ہے اس یونین کونسل کا آڈٹ ہو
چکا ہے ۔
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment