تھانہ کرم پورمحرر کیس، مزید انکشافات ایس ایچ او ،سب انسپکڑ بارے بھی تحقیقات شروع
شراب کے نشے میں دھت تھانہ کرم
پور کے محرر کیس بارے مزید انکشافات ایس ایچ او ،سب انسپکڑ بارے بھی تحقیقات شروع زرائع
کے مطابق گذشتہ رات ڈی پی اوصادق علی کے حکم پر ڈی ایس پی چوہدری شبیر وڑائچ اور ایس
ایچ او تھانہ سٹی نے شراب کے نشے میں دھت تھانہ کرم پور کے محرر طارق اوراس کے دوست
سبزی منڈی کے آڑتھی یوسف کو ہیڈ سائفین سے گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا اور ان
کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اس بارے مزید انکشاف ہوا ہے کہ وقوعہ کی شب ایس ایچ او کرم
پور راﺅ پر ویز طارق کی
سرکل گشت ڈیوٹی لگائی گئی جو ڈیوٹی دینے کی بجائے سب انسپکٹر عالم شیر کے ذمہ لگا کر
گھر چلے گئے ان کے بعد عالم شیر نے بھی غفلت کی انتہاءکرتے ہو ئے محرر طارق کی ڈیوٹی
لگا کر خود وہاڑی اپنی رہائشی گاہ پر چلے گئے جبکہ محرر طارق اس کے دوست یوسف آڑتھی
نے کرم پور سے شراب اور ایک خاتون کو سرکاری گاڑی میں بٹھاکر ہیڈسائفین پر لے آیا اور
ایک ہوٹل میں بٹھ کر شراب پینا شروع کردی ان کی میزبانی کرم پور میں ہی تعینات کانسٹیبل
امتیاز کھمان کرتا رہا جس پر ڈی پی او وہاڑی کو ہیڈ سائفین پر تعینات اہلکاروں نے موبائیل
پر میسج کردیا زرائع کے مطابق ایس ایچ او ،سب انسپکٹر اور کانسٹیبل
کے خلاف بھی تحقیقات
شروع کردی گئی ہیں
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
0 comments:
Post a Comment