Our social:

Tuesday, January 26, 2016

پولیس تھانہ میراں پو رکا اشتہاری گرفتار کرنے سے انکار،ایس ایچ او کی مدعی کو ہی دھمکیاں

پولیس تھانہ میراں پو رکا اشتہاری گرفتار کرنے سے انکار ایس ایچ او کی مدعی کو دھمکیاں
 تفصیل کے مطابق پُل غازی عباس چاہ پیرے والا شاہ ستار کے رہائشی محمد رفیق کے مقدمہ کے گواہ غلام علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ تین ماہ قبل عزیز ولد اللہ رکھا قوم بلوچ ،عامر ولد امیرارائیں نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ کریانہ دکان میں نقب لگاکر 41ہزار روپے مالیت کاسامان چوری کرلیا جس کا مقدمہ تھانہ میراں پور میں درج ہے جبکہ ملزمان مقدمہ میں اشتہاری ہوچکے ہیں اور علاقے میں سرعام دند ناتے پھررہے ہیں اور ہمیں دھمکیا ں دے رہے ہیں جبکہ مقدمہ کا تفتیشی اے ایس آئی غلام مصطفی اور ایس ایچ او مصطفی نیازی ملزمان کو بے گنا ہ کرنے پر تلے ہو ئے ہیں اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے الٹا ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے



(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں


0 comments:

Post a Comment