Our social:

Tuesday, January 26, 2016

لڑکی سے زیادتی کی کوشش ناکامی پر ہزاروں روپے چھین کر فرار

زیادتی کی کوشش نا کام ہونے پر تین افراد نے شادی شدہ خاتون سے ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا ۔ تفصیل کیمطابق فتح پور کی ایک خاتون (گ) نے عدالت میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ زاہد ، کریم وغیرہ آتشیں اسلحہ سے مسلح ہو کر اس کے گھر داخل ہو گئے او ر اسلحہ کے زور پر مجھ سے زیادتی کرنے کی کوشش کی میرے شور و واویلہ کرنے پر لوگ آ گئے جنہیں دیکھ کر ملزمان مجھ سے ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے







(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment