رسم مہندی کی تقریب میں لڑکیوں کی تصاویراتارنے سے منع کرنے پردرجن بھرافراد نے حملہ کرکے خواتین کو تشد د کانشانہ اورلوٹ ماکرکے نقدی پارچات ب...
Tuesday, August 30, 2016
میلسی میں ایم کیو ایم کی جانب سے چینل 24 نیوز،میڈیا ہاؤسنر پر حملوں اور پاکستان مخالف نعروں کے خلاف میلسی پریس کلب کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا
میلسی میں ایم کیو ایم کی
جانب سے چینل 24 نیوز،میڈیا ہاؤسنر پر حملوں اور پاکستان مخالف نعروں کے خلاف میلسی
پریس کلب کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا جس میں صحافتی تنظیموں، تاجروں، ڈاکٹروں، وکلا، طلبا، پی ٹی آئی اور
ن لیگ سمیت دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے بھر پور شرکت کیسیمینار میں مقررین اور شرکاء نے حکومت سے
مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم پر پابندی عائد کر کے ان کے تمام لیڈروں کے خلاف غداری
کے مقدمات درج کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ایم
کیو ایم کے قائد الطاف کے ملک دشمن بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
0 comments:
Post a Comment