میلسی: شوہرسے طلاق لوورنہ تمہیں قتل کردیں گے، متاثرہ خاتون نے عدالت پہنچ گئی
شوہرسے طلاق لوورنہ تمہیں قتل کردیں گے کوٹلی مہم
کی کوثربی بی نے عدالت میں فریاد کی کہ اس نے افتخارسے شادی کی ہم خوشگوارزندگی
گرزاررہے ہیں مجھے کسی نے اغوانہیں کیاہے پسند کی شادی کی ہے میراوالد الطاف
دیگرکے ہمراہ میرے گھرداخل ہوگیامجھے گھسیٹااورتشددکانشانہ بنایاشوہرسے طلاق لے
لوورنہ تمہیں قتل کردیں گے عدالت نے پولیس تھانہ متروکرم پورسے رپورٹ طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment