Our social:

Saturday, March 5, 2016

میلسی: چارافراد ایک گھر سے اسلحہ کے زورپر نقدی موٹرسائیکل اوردیگرسامان لوڈ کر کے فرارہوگئے

فائل فوٹو
چارافراد ایک گھر سے اسلحہ کے زورپر نقدی موٹرسائیکل اوردیگرسامان لوڈ کر کے فرارہوگئے تفصیل کے مطابق بستی شتاب گڑھ کی پروین مائی کا شوہرریکوری کے سلسلے میں گھرسے باہرنکلااس دوران احمد بخش ۔عبدالحمید۔شبیروغیرہ اس کے گھرآئے اوربیٹھک میں بیٹھ گئے اسی اثناء میں انہوں نے پروین مائی کی کنپٹی پرپستول رکھ دیااس سے 35ہزارروپے کی رقم دریاں ۔کھیس اورموٹرسائیکل پرلو کرکے فرارہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ سے رپورٹ طلب کرلی 

0 comments:

Post a Comment