میلسی: میراوالد کسی بوڑھے سے میری شادی کرناچاہتاہے، تھانہ صدر پولیس سے رپورٹ طلب
فائل فوٹو |
میراوالد کسی بوڑھے سے میری شادی کرناچاہتاہے
بھنڈاکی رہائشی شازیہ نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے مؤقف اختیارکیاکہ اس
کاوالد فیاض لالچی آدمی ہے وہ کسی بوڑھے سے میری شادی کرناچاہتاہے جبکہ میں نے
عرفان سے پسند کی شادی کرلی جس کااسے رنج ہواوقوعہ کے روز فیاض اپنے ساتھیوں ریاض
بشیر۔ربنواز اورریاض وغیرہ کے ہمراہ میرے گھرداخل ہوگیااورللکارہ کہ عرفان سے طلاق
حاصل کرلو ورنہ تمہاراانجام اچھانہ ہوگاعدالت نے پولیس تھانہ صدرمیلسی سے رپورٹ
طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment