Our social:

Friday, March 4, 2016

میلسی: حکم امتنائی کے باوجود قبضہ گروپ کی جانب سے دھاوا،پولیس سے رپورٹ طلب

حکم امتناعی کے باوجود قبضہ گروپ نے ایک شخص کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان لادلیا۔تفصیل کے مطابق چک نمبر180کے نعیم صابرجناح آباد ی میں 25سال سے قابض چلاآرہاہے اس سلسلہ میں اس نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیاہواہے اس کے باوجود ایوب ۔عبدالقیوم اپنے تین درج افراد کے ہمراہ وہاں دھاوابول دیاموٹرسائیکلیں اوردیگرسامان ٹریکٹرٹرالی پرلاد لیااورپولیس نے بھی دھمکی دی کہ وہ مکان خالی کردے اورایس ایچ او نے اسے دھکے بھی دیئے عدالت نے پولیس تھانہ متروسے رپورٹ طلب کرلی ۔

0 comments:

Post a Comment