میلسی: نسیم مائی پر تین خواتین کا تشدد،پولیس مقدمہ درج کر کے تحفظ فراہم کرے
محلہ ہری پورہ میلسی کی رہائشی نور محمد مرحوم کی
بیوہ ممتاز مائی نے پولیس تھانہ سٹی میلسی میں درخواست دیتے ہوئے الزام لگایا کہ
ایک خاتون نسیم مائی نے مجھے موبائل فون پر گالیاں دیں اور دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ
میں تمہارے گھر آرہی ہوں وہ دیگر دو خواتین کے ہمراہ میرے گھر گھس گئیں مجھے تشدد
کا نشانہ بنایا اور گھر میں توڑ پھوڑ شروع کر دی لوگوں نے میری جان بخشی کرائی
مجھے انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے
0 comments:
Post a Comment