Our social:

Friday, February 12, 2016

میلسی: چار افراد نے خنجر کے وار کرکے نوجوان کو زخمی کردیا،ہزاروں روپے اور موبائل چھین کر فرار،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

چار چوروں نے خنجر کے پے در پے وار کر کے ایک نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین لیئے ۔ تفصیل کیمطابق میلسی کا ایک نوجوان حسنین رضا کچا کوٹ کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران راشد اور اس کے ساتھیوں نے اسے روکا اور خنجر کے وار کر کے اس کے کپڑے پھاڑ ڈالے اس سے 11ہزار روپے کی رقم اور موبائل فون چھین لیئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کر لیا ۔


(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment