میلسی شہر اور گردو نواح میں مضر صحت مرچوں کی فروخت کھلے عام جاری، عوامی حلقوں کی اپیل
میلسی شہر میں انسانی صحت کو تباہ اور آنکھیں
خراب کرنے کیلئے جگہ جگہ مضر صحت مرچیں فروخت کرنے کیلئے ریڑھیاں لگ گئیں میلسی کے
قائد اعظم روڈ پر مصنوعی اور تیزابی مرچوں نے شہر یوں کا جینا حرام کر دیا کھلے
عام فروخت ہونے والی مرچیں ہوا چلتے ہی لوگوں کی آنکھوں میں داخل ہو جاتی ہیں جس
کی وجہ سے کئی افراد آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں یہ مرچیں چوکر ، تیزاب
اور چمڑے والے رنگ سے تیار کی جاتی ہیں ان مصنوعی مرچوں کے استعمال سے کئی شہریوں
کی صحت تباہ ہو چکی ہے ڈاکٹر عطاء ظفر نے اس بارے بتایا کہ مصنوعی مرچیں استعمال نہ
کی جائیں چونکہ اس کے استعمال سے آنتوں ، السر ، معدہ ، جگر اور سانس کی بیماریاں
جنم لیتی ہیں شہریوں افضل ، محمد ناصر، خالد اور دیگر نے انسانی صحت سے کھیلنے
والوں کیخلاف آپریشن کیا جائے ۔
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment