Our social:

Tuesday, March 8, 2016

میلسی: پولیس نے اندھے قتل کے تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے

پولیس نے اندھے قتل کے تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے واضح رہے کہ بستی شمن کی سردارمائی عرف سداں مائی نے اپنے آشناعباس اوراس کے ساتھی نصیرکے ہمراہ اپنے شوہرکو ثرعباس کو ساڑھے تین سال قبل قتل کرکے اسے میلسی لنک کینال میں پھینک دیااورمعروف قانون دان اشفاق خان ترین کے خلا ف اغواکا مقدمہ درج کرایااپنے جرم پرپردہ ڈالنے کیلئے اشفاق خان ترین کے خلاف عدالت میں پٹیشن بھی دائرکی اوراس پرالزام لگایاکہ تمہارے خاوند کو جس طرح غائب کیاہے تمہیں بھی غائب کردوں گاپولیس نے اپنی تفتیش میں اشفاق کان ترین ایڈووکیٹ کو بے گناہ قراردیتے ہوئے سردارمائی عرف سداں مائی اس کے آشناعباس اورنصیر کو ملزم ٹھیرایاپولیس نے سردارمائی اورنصیرکو گرفتارکرلیااوراس کے آشناعباس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے اوران ملزموں سے آلہ قتل کی برآمد گی کیلئے تفتیش کی جارہی ہے

0 comments:

Post a Comment