میسلی ٹبہ سلطانپورمیں چارمختلف جگہوں پر ڈاکے، ڈاکولاکھوں روپے لوٹ کرفرار
ایک ہی دن میں ٹبہ سلطانپور میں چار ڈاکے موٹر
سائیکل سوار ڈاکو چار دکان مالکان سے لاکھوں روپے کی رقم اور موبائل فون چھین کر
فرار ہو گئے ۔تفصیل کیمطابق محمد فاروق اعظم نے ٹبہ سلطانپور میں کریانہ کی دکان
بنا رکھی ہے ڈاکوجمیل اور آصف نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موٹر سائیکلوں پر
سوار ہو کر آئے اور اسلحہ کے زور پر ایک لاکھ روپے کی رقم 35ہزارروپے مالیت کے
موبائل فون ،سید رزاق کی دکان سے 3ڈاکوئوں نے 60ہزار روپے کی رقم اور چیک بک ،
صفدر رحمان کی دکان سے 35ہزار روپے کی رقم اور چک نمبر 181کے ریاض کی دکان سے ایک
لاکھ 95ہزار روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور نے علیحدہ
علیحدہ مقدمات درج کرلیئے ہیں ۔
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment