میلسی مے موضع فتح پور میں قصاب نے بیمار نیم مردہ گائے کا گوشت فروخت کردیا
کموضع فتح پور کے رہائشی غلام حسین ولد محمد سعید نے صحافیوں و بتایا کہ فتح پور کا قصاب ذولفقار عرف جگا نے منگل کے روز بھی گوشت کی فروخت شروع کر دی شک ہونے پر چھان بین کی گئی تو انکشاف ہوا کہ قصاب موضع چت واہن کے کھوہ پھٹو والا کے زمیندار نواز بلوچ سے ذبح شدہ گائے لیکر آیا بیمار گائے کو چوڑے مار بیماری کا حملہ ہوا تھا جس پر ڈاکٹر نے اسے ذبح کر کے زمین میں دفن کرنے کا کہا اس کا گوشت مظہر صحت ہو گیا ہے صمگر قصاب مالک سے گائے سستے داموں خرید کر فتح پور میںاس کا گوشت فروخت کر دیا اس بارے وٹرنری ڈاکٹر غلام عباس کو فون پر اطلاع دی گئی مگر انہوں نے کوئی کاروائی نہ کی اور اپنا موبائل فون ہی بند کر دیا
0 comments:
Post a Comment