ممتاز عا لم دین سید سجاد سعید کاظمی کے انتقال پرتعزیت اظہار اور دُعائے مغفرت
ممتاز
عا لم دین سید سجاد سعید کاظمی کے انتقال پر نعت خواں وحید قمر سعیدی،حافظ شاہد ندیم،الحاج
خادم حسین چشتی،راجہ فارق احمد ،غلام عباس فریدی،الحاج قاری غلام نبی حاکمی، سجاد احمد
سعیدی،اعجاز احمد بھٹی،عبدالصمد چوہدری،عمران بھٹہ،چوہدری اعجاز ،چوہدری عبدالرحیم،
ملک راشد معروف نے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کےلئے دُعائے مغفرت کی ہے
0 comments:
Post a Comment